Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ساحلی کرناٹک میں آبی ٹرانسپورٹ کو فروغ، منگلورو تا ماراونتھے فیری منصوبہ

ساحلی اضلاع میں رابطوں کو مضبوط بنانے اور شہری ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے کرناٹک میری ٹائم بورڈ (KMB) نے منگلورو کو اڈپی ضلع کے مشہور ساحلی مقام ماراونتھے سے جوڑنے کے…

نم آنکھوں کے ساتھ امیرِ شریعت کرناٹک کی عمل میں آئی تدفین

بنگلورو : کے امیرِ شریعت اور معروف دینی و تعلیمی ادارے دارالعلوم سبیل الرشاد کے مہتمم حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کی نمازِ جنازہ آج دارالعلوم سبیل الرشاد میں ادا کی گئی۔ ان کی نمازِ جنازہ کے لیے بنگلورو…

کرناٹک : وزیر اعلیٰ سدارامیا نے سبیل الرشاد پہنچ کرامیرِ شریعت مولانا صغیر احمد خان رشادی کا کیا آخری دیدار ، اہلِ خانہ سے کی ملاقات

بنگلورو : کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے  دار العلوم سبیل الرشاد پہنچ کرریاست کے امیرِ شریعت اور معروف دینی و تعلیمی ادارے دارالعلوم سبیل الرشاد کے مہتمم حضرت مولانا صغیر احمد خان رشادیؒ کا آخری دیدار کیا ہے اور…

امیر شریعت کر ناٹک حضرت مولانا صغیر احمد رشادی اور ڈاکٹر محمد منظور عالم کی رحلت ایک نا قابل تلافی نقصان: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ نے اپنے اساسی اراکین امیر شریعت کرناٹک حضرت مولانا صغیر احمد رشادی اور ڈاکٹر محمد منظور عالم صاحب کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہو ئے اسے ملک و ملت…

ہندوستان میں ۲۰۲۵ء کے دوران ۵۰؍ سے زائد مسلمانوں کا ماورائے عدالت قتل: ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین

ہندوستان میں انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیم ’ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین‘ (ایس اے جے سی) کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ سال ۲۰۲۵ء کے دوران ۵۰؍ سے زائد مسلمانوں کے ماورائے…

معروف مسلم اسکالر آئی او ایس کے بانی ڈاکٹر محمد منظور عالم کا دہلی میں انتقال

نئی دہلی: ڈاکٹر محمد منظور عالم، ایک ممتاز دانشور اور ہندوستان کے ممتاز مسلم کمیونٹی رہنماؤں میں سے ایک، 13 جنوری 2026 کو 78 سال کی عمر میں دہلی میں انتقال کر گئے۔ وہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی…

جموں کے انتہا پسند عناصر کی نفرت نے میڈیکل کالج کو بند کرنے پر مجبور کیا: روح اللہ مہدی

گاندربل کے کنگن علاقے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے بتایا کہ جموں میں ایک چھوٹے ہندو گروہ نے ویشنو دیوی میڈیکل کالج کو بند کرنے پر مجبور کر…

سپریم کورٹ کا سخت موقف: آوارہ کتوں کے کاٹنے پر ریاستیں ادا کریں گی بھاری معاوضہ!

نئی دہلی: آوارہ کتوں کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے منگل کے روز مشاہدہ کیا کہ کتوں کے کاٹنے کے ہر واقعے، اس سے کسی بچے، بالغ، یا بوڑھے کمزور شخص کی موت یا چوٹ لگنے کے معاملے…

گگ ورکرز کی ہڑتال کامیاب، 10 منٹ ڈیلیوری ختم،

مرکزی حکومت نے آن لائن سامان کی فوری ڈیلیوری کرنے والے پارٹنرز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ وزارت محنت نے ملک بھر کی بڑی ڈیلیوری کمپنیوں جیسے سویگی، زومیٹو، بلنکٹ اور زیپٹو کو ہدایت…