Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

اقوام متحدہ کےسربراہ کی ہندوستان و پاکستان سے فوجی تصادم سے گریز کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو غطریس نے پیر کو پہلگام دہشت گردی حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان سے عسکری تصادم سے گریز کرنے کی اپیل کی۔ غطریس نے ایکس پر کہا کہ’’ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی…

کیا مودی کو تین دن پہلے انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی؟ پہلگام دہشت گردانہ حملے پر ملکارجن کھرگے کا بڑا الزام

رانچی: کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے منگل (6 مئی 2025) کو دعویٰ کیا کہ پی ایم مودی کو 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے سے تین دن پہلے ایک انٹیلی جنس رپورٹ ملی تھی، جس کے…

کیا ہر کشمیری دہشت گرد ہے؟ محبوبہ مفتی کا ہزاروں کشمیریوں کی گرفتاری پرسخت ردعمل، ایل جی سے کی بے گناہوں کو رہا کرنے کی اپیل

 جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے سیکوریٹی ایجنسیوں سے تحمل برتنے کی اپیل کرتے ہوئے بے قصور شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ ’’پہلگام حملے کے خلاف کشمیری عوام نے…

ہند پاک کشیدگی ، کل 07 مئی کو کرناٹک کے تین اہم شہروں میں ماک ڈرل

بنگلورو/فکروخبر: کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو پیش آئے مہلک دہشت گرد حملے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ (MHA) نے 7 مئی کو ملک کے 244 مقامات پر ماک ڈرلز…

کرناٹک کے مختلف اضلاع میں 11 مئی تک بارش کے امکانات

 بنگلورو: ریاست میں کئی دنوں سے جھلسا دینے والی گرمی سے عوام پریشان ہیں۔ کئی شہروں میں درجۂ حرارت چالیس کے پارجاچکا ہے۔ کلبرگی میں سب سے زیادہ گرمی 42 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کی گئی۔ بڑھتی گرمی کے درمیان عوام…

مولانا غلام محمد وستانوی کی رحلت امت کے لیے صدمہ جانکاہ : انوارالحق قاسمی

 جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا کے بانی،دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم، متعدد دینی و عصری مراکز کے سرخیل ،علمی دنیا میں بلند مقام کی حامل شخصیت اور عاشق قرآن مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کے سانحہ ارتحال پر جمعیتِ علماء…

نفرت انگیز تقریر کے الزام میں بی جے پی ایم ایل اے کے خلاف معاملہ درج

بیلتنگڈی : یہاں کے مقامی ایم ایل اے ہریش پونجا کے خلاف بھڑکاؤ بیان دینے کے الزامات کے تحت ایک معاملہ درج کرلیا ہے۔ ایم ایل اے پر الزام ہے کہ اس نے ٹیکارو کے شری گوپال کرشنا مندر کے…

نینی تال میں مسلم دکانداروں پر حملہ کیخلاف کھڑی ہونے والی شیلا نیگی کو دھمکیاں

اتراکھنڈ کے نینی تال میں گزشتہ دنوں  ایک نابالغ کی آبروریزی کا الزام ایک مسلم لڑکے پر عائد ہونے کے بعد مسلمانوں پر حملے، مسلم دکانداروں  کی پٹائی اور دکانوں  میں  توڑ پھوڑ کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہونےوالی بہادر…