Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

وقف ایکٹ 1995 کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز اور ریاستوں کو جاری کیا نوٹس، جانیں مکمل معاملہ

نئی دہلی: وقف بورڈ کا مسئلہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔ مرکزی حکومت نے وقف بورڈ ترمیم متعارف کرائی ہے جسے وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے نام سے جانا جاتا ہے۔ مرکزی حکومت نے اس کا نام بھی تبدیل کر دیا…

19 سالہ مسلم طالبہ کی گرفتار ی معاملہ میں بامبے ہائی کورٹ نے مہاراشٹرا حکومت پر کی شدید تنقید

بامبےہائی کورٹ کی تعطیلاتی بنچ نے منگل کو مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھنے والی۱۹؍ سالہ مسلم طالبہ کی گرفتاری کے معاملے میں ریاستی حکومت اور ایک انجینئرنگ ادارے کی کارروائی پر سخت تنقید کی۔ طالبہ نے سوشل میڈیا…

کرناٹک : پارٹی مخالف سرگرمیوں پر بی جے پی نے دو ایم ایل ایز کو دکھایا باہر کا راستہ

بنگلورو(فکروخبرنیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو کرناٹک میں اپنے دو ایم ایل ایز، ایس ٹی سوماشیکر اور اے شیورام ہیبار کو ان کی مبینہ “پارٹی مخالف سرگرمیوں” کی وجہ سے چھ سال کے لیے نکال دیاہے۔…

غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے طالبات کی حوصلہ افزائی

شیرور (فکروخبرنیوز)  آج غوثیہ یوتھ ایسوسی ایشن شیرور کی جانب سے ایسوسی ایشن کے ہال میں  ایس ایس ایل سی (SSLC) اور پی یو سی (PUC) کے امتحانات میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے والے مقامی طلبہ و طالبات کو اعزازی…

موسلادھار بارش : جنوبی کنیرا اور اڈپی کے اسکولوں اور کالجوں میں دو دن چھٹی کا اعلان

منگلورو(فکروخبرنیوز) جنوبی کنیرا اور اڈپی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے 27 اور 28 مئی کو اسکولوں یور پی یو کالجوں کے لیے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان آنگن واڑیوں، پرائمری اور ہائی اسکول (بشمول سی بی…

   دہلی : جامعہ نگر میں انہدامی کارروائی کی آہٹ، یوپی حکومت کے نوٹس کے بعد مکینوں میں خوف و ہراس

اترپردیش سمیت پورے ملک میں مسلمانوں کی اکثریتی علاقو ں میں مساجد،درگاہوں اور رہائشی مکانوں پر حکومتی سطح پر انہدامی کارروائی کا دائرہ مزید وسیع ہوتا جا رہا ہے ۔اب بلڈوزر کی دھمک دہلی کے مسلم اکثریتی علاقہ جامعہ نگر…

رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیراہتمام تعلقہ سطح پر قرآنی کوئز مسابقہ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) رحمت آباد فرینڈس فورم کے زیراہتمام تعلقہ سطح پر قرآنی کوئز مسابقہ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا بھٹکل کی مساجد کی نمائندگی کرتے ہوئے کل 16 ٹیموں نے مسابقہ میں شرکت کی۔ مسابقہ دو نشستوں پر…

ممبئی: قبل از وقت مانسون، ایکوا لائن میٹرو کے اچاریہ اترے اسٹیشن پر پانی بھرگیا

ممبئی میں مانسون کی جلد آمد کے بعد شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا جبکہ لوکل ٹرینوں کی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ موسلادھارش بارش کی وجہ سے حال ہی…