Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلور : ضلع کانگریس کے نائب صدر اور سابق میئر اشرف نے چھوڑدی کانگریس پارٹی

منگلور: ضلع کانگریس کے نائب صدر اور سابق میئر اشرف نے جنوبی کنیرا ضلع میں ناخوشگوار واقعات اور فرقہ وارانہ قتل کے واقعات کو روکنے میں ریاستی حکومت کی مبینہ طور پر ناکامی کے خلاف احتجاجاً کانگریس پارٹی چھوڑ دی…

ایلون مسک کا وائٹ ہاؤس سے استعفیٰ: کفایت شعاری کی مہم ادھوری، کاروبار پر واپسی کا اعلان

واشنگٹن: (فکروخبر/ذرائع)ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ میں بطور سینئر ایڈوائزر صرف پانچ ماہ خدمات انجام دینے کے بعد باضابطہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوشی اختیار کر لی ہے۔…

پہلے تنقید ، بعد میں معافی ، بی جے پی لیڈران ساوکر کی روایت جاری رکھے ہوئے ہیں

بنگلورو: کرناٹک کے آئی ٹی، بی ٹی، اور پنچایت راج کے وزیر پرینک کھرگے نے بدھ کے روز بی جے پی پر سخت تنقید کی اور اس کے لیڈروں پر ونائک دامودر ساورکر کی روایت کو جاری رکھنے کا الزام…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں خوبصورت حمدیہ مسابقہ

بھٹکل (فکر وخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے رواں تعلیمی سال کے آغاز میں طلبہ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے مقصد سے قائم کی گئی تنظیم اللجنۃ العربیہ شعبہ ثانویہ کے زیر اہتمام آج صبح 11 بجے طلبہ…

بنٹوال میں پیش آئی قتل واردات کے بعد یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری نے دیا استعفیٰ

منگلورو(فکروخبرنیوز) یوتھ کانگریس اُلال یونٹ کے جنرل سکریٹری محمد شمیر نے ساحلی پٹی میں فرقہ پرستی پر قابو پانے میں ریاست کی کانگریس حکومت کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ایک…

حج بیت اللہ کی اجتماعیّت اور لبیّک اللہم لبیّک کی معنویّت

از:عطاء الرحمن القاسمی،کڈیکل،شیموگہحج اسلام کے چار بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے اورمسلمانوں کا اک عالمی اجتماع بھی ہے۔ابو الانبیاء سید نا ابراہیم ؑ کی رِقّت آمیز ومستحاب دعائوں کا نتیجہ ہے کہ لوگوں کا ٹھا ٹھیں مار…

آسام : 171فرضی انکاونٹروں کی تحقیقات کا سپریم کورٹ نے دیا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کمیشن کو حکم دیا ہے کہ وہ آسام میں 171 فرضی انکاؤنٹر ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم ایڈووکیٹ عارف یاسین جواددار کی درخواست پر دیا ہے۔ عارف یاسین…

ریلوے اسٹیشنوں پر ویڈیو اور فوٹوگرافی کرنے والے رہیں ہوشیار ، ریلوے نے جاری کیا انتباہ

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے اب اسٹیشنوں، ٹرینوں اور اس کی جائیدادوں پر ویڈیو گرافی اور فوٹو گرافی کے حوالے سے نئے احکامات جاری کیے ہیں۔ معلومات کے مطابق ریلوے اب ایسے لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے جا رہا ہے۔…

پروفیسر علی خان کی ضمانت میں توسیع ،لیکن اب بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نئی دہلی: آپریشن سندور پر تبصرہ معاملے میں سپریم کورٹ نے بدھ کو اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان محمود آباد کی ضمانت میں توسیع کر دی۔ اسی کے ساتھ بنچ نے کہا کہ ان کے بولنے اور اظہار رائے کے…