Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلور : پریس کانفرنس کے دوران عثمان کلاپو نے وزیر دنیش گنڈو راؤ پر کی شدید تنقید

منگلورو: ضلع جنوبی کنیرا میں حالیہ قتل وارداتوں کے بعد مسلمان غم وغصے کا اظہارکررہے ہیں اور کانگریس لیڈران پر نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔ آج منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ایک…

منگلور: مسلم لیڈران کی وزیر انچارج دنیش گنڈو راؤ سے ملاقات ، نفرت انگیز تقاریر کرنےوالوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

منگلورو:  منگلوو میں یکے بعد دیگرے قتل وارداتوں پر مسلم لیڈران نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کرنے پر زور دیا ہے۔ مسلم لیڈران کا ماننا ہے…

مکتب جامعہ نوائط کالونی میں طلبہ کے لیے خوب صورت لائبریری کا افتتاح

بھٹکل : طلبہ میں مطالعۂ کتب کے سلسلے میں مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی میں ہمیشہ سے زور دیا گیا اور اس سلسلے میں ہر سال نت نئی کوششیں ہوتی رہی ہیں،یہی وجہ ہے کہ یہاں کے طلبہ جامعہ آباد…

سدھیر کمار ریڈی منگلور کے نئی پولیس کمشنر اور ڈاکٹر ارون کمار ضلع کے ایس پی مقرر

منگلورو: کرناٹک حکومت نے جمعرات کو سدھیر کمار ریڈی کو منگلورو پولیس کمشنر اور ڈاکٹر ارون کے کو جنوبی کنیرا ایس پی کے طور پر مقرر کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سدھیر کمار ریڈی، جو پہلے ڈپٹی انسپکٹر جنرل…

زائرین حرم حج کے مقاصد پر بھی نظر رکھیں

ڈاکٹر سراج الدین ندویایڈیٹر ماہنامہ اچھا ساتھی ۔بجنور9897334419جو لوگ امسال فریضہ ٔحج ادا کررہے ہیں میں ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں اور بسلامت واپسی کی دعا کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔کسی بھی…

 جنوبی کنیرا ، اڈپی اور شیموگہ کے لیے خصوصی ایکشن فورش تشکیل

بنگلورو: کرناٹک حکومت نے فرقہ وارانہ واقعات سے نمٹنے کے لیے ایک خصوصی ایکشن فورس تشکیل دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ اس فورس میں تین کمپنیاں ہوں گی، جو جنوبی کنیرا، شیواموگا اور اُڈپی اضلاع میں قائم کی جائیں…

جامعہ اردو علی گڑھ کی ڈگریاں ناقابلِ قبول، اردو اسسٹنٹ ٹیچر کی تقرریاں منسوخ: الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

جامعہ اردو علی گڑھ سے “ادیب کامل” کی ڈگری حاصل کر کے سرکاری ملازمت کے متلاشی افراد کو الہ آباد ہائی کورٹ سے سخت جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے ایک اہم فیصلے میں ان ڈگریوں کو تعلیمی معیار کے منافی…

پاک مقبوضہ کشمیر کے عوام ہمارے اپنے ، ایک دن از خود بھارت میں شامل ہوں گے: راج ناتھ سنگھ

نئی دہلی (فکروخبر نیوز): بھارت کے وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر (پاک مقبوضہ کشمیر) کے عوام ہمارے خاندان کا حصہ ہیں اور ایک دن ایسا آئے گا جب وہ ازخود بھارت کا…

جموں کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ دلانا ہمارا ہدف: عمر عبداللہ

جموں کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے واضح کیا ہے کہ۲۲؍اپریل کو پہلگام دہشت گردانہ حملے کے باوجود ریاستی درجہ کی بحالی پر بات چیت کا عمل رکا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیتی آیوگ کی حالیہ گورننگ…

 بلڈوزر کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے متاثرین

نئی دہلی: دہلی کے جامعہ نگر بٹلہ ہاؤس میں غیر قانونی جائیدادوں کو منہدم کرنے کی تجویز کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ اگلے ہفتے سماعت کرے گا۔ جمعرات (29 مئی 2025) کو، درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے اپیل…