Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

چالیس سال بعد ماں کا خواب شرمندۂ تعبیر، پڑھیے ایک جذباتی تحریر

فکروخبر ڈیسک رپورٹ عمر کی چوبیسویں سال میں، جب ذمہ داریوں کا بوجھ بڑھا، چندرشیکھر کو اپنا آبائی گھر چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔ اس نے عروس البلاد ممبئی کا رخ کیا۔ ابتدا میں سب کچھ معمول کے مطابق چلا،…

کرناٹک : جعلی خبروں کے خلاف سخت قانونی مسودے پر نظرثانی کا امکان : وزیر پریانک کھرگے

بنگلورو : کرناٹک حکومت کی جانب سے جعلی خبروں اور غلط معلومات کے خلاف مجوزہ قانون پر نظرثانی کا امکان ہے۔ ریاست کے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی، پریانک کھرگے نے اشارہ دیا ہے کہ اس معاملے میں خاص طور پر…

وزیراعظم مودی کے تیسرے دور میں نفرت انگیز جرائم میں شدید اضافہ: رپورٹ

ملک میں نفرت انگیز جرائم کا جائزہ لینے والی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے تیسرے دورِ اقتدار کے پہلے سال کے دوران نفرت انگیزی کے تقریباً ۹۵۰ واقعات ریکارڈ کئے گئے ہیں جن میں…

بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالجوی اینڈ مینجمنٹ میں 42 واںگریجویشن ڈے اور 45 واں سالانہ جلسہ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ (AITM)، بھٹکل میں اتوار کے روز 22 جون 2025 کو دوسرا گریجویشن ڈے اور 45 واں سالانہ جلسہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ پُروقار تقریب اے آئی ٹی…

کیا ایران کے اقدام سے بھارت میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں ہوگا اضافہ ؟حکومت نے کیا کہا؟

مغربی ایشیا میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان حکومت ہند تیل اور گیس کی سپلائی اور قیمتوں پر نظر بنائے ہوئے ہے۔ خبروں کے مطابق امریکہ کی طرف سے تین جوہری ٹھکانوں پر حملے کے بعد ایران آبنائے ہرمز کو بند…

سنبھل : کانوڑ یاترا اور تعزیہ کے متعلق انوج چودھری کا نیا فرمان 

اپنے بیانوں اور فیصلوں سے سرخیوں میں رہنے والے چندوسی کے سرکل افسر انوج چودھری کا تعزیہ اور کانوڑ یاترا کے متعلق ایک نیا فرمان سامنے آیا ہے۔ اس بار انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کے لیے بھی…

پہلگام حملہ: دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں 2 مقامی افراد 5 روزہ این آئی اے ریمانڈ پر

کشمیر واقع سیاحتی مقام پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملہ کے بعد گرفتار 2 ملزمین کی 5 روزہ ریمانڈ قومی جانچ ایجنسی ’این آئی اے‘ کو مل گئی ہے۔ ایک مقامی عدالت نے 23 جون کو پہلگام کے بٹکوٹ باشندہ…

ایران-اسرائیل جنگ پر ہندوستان کی خاموشی، کانگریس کا اعتراض

ایران-اسرائیل جنگ میں امریکہ کی براہ راست انٹری کے بعد پوری دنیا میں اس کی مذمت کی جا رہی ہے۔ اس معاملہ پر ہندوستان حکومت کی خاموشی پر اپوزیشن اور خاص طور سے کانگریس نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے…

بی جے پی رکن اسمبلی کا ایس ڈی ایم کو طمانچہ،کانگریس نے کہا: ’یوپی میں غنڈہ راج‘

بی جے پی رکن اسمبلی پرکاش دویدی کے ذریعہ نرینی ایس ڈی ایم امت شکلا کو طمانچہ مارے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ معاملہ اتوار کی شب کا ہے اور مقررہ حد سے زیادہ وزن لے جا رہی گاڑیوں…

سرکاری زمین مسلمانوں کو دینے پر افسران کو سنگین نتائج کی دھمکی: کانگریس ایم ایل اے کا اشتعال انگیز بیان

منڈیا (فکروخبرنیوز) ریاست کرناٹک کے منڈیا ضلع میں کانگریس کے ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دیا گیا سخت اور متنازعہ بیان سیاسی اور سماجی حلقوں میں شدید ردعمل کا سبب بن گیا ہے۔ سری رنگا پٹن حلقہ کی نمائندگی…