Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کرناٹک میں نیا سیاسی ڈرامہ! مرکزی قیادت کی انٹری

بنگلورو، 30جون 2025(فکروخبرنیوز )کرناٹک کی کانگریس حکومت میں وزیراعلیٰ سدارمیا اور نائب وزیراعلیٰ و ریاستی کانگریس صدر ڈی کے شیوکمار کے درمیان بڑھتی ہوئی اندرونی کشمکش کے پیش نظر آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا…

وقف ترمیمی قانون کیخلاف جالنہ اور بیڑ میں احتجاجی اجلاس کا انعقاد

 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف جاری ملک گیر احتجاجی تحریک کے تحت مہاراشٹر کے مختلف اضلاع میں اجلاس عام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسی سلسلے میں ۲۸؍ جون کو…

مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کا پارٹی سے استعفیٰ

مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزبیانات دینے کے لئے مشہور تلنگانہ بی جے پی ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کیا ہے ، تلنگانہ میں پارٹی قیادت کے ساتھ گزشتہ کچھ دنوں سے ٹی…

منی پور میں خونی کھیل جاری60 سالہ خاتون سمیت چار افراد کا گولی مار کرقتل

نسلی تشدد کے آگ میں جل رہے منی پور میں خوں ریز تشدد رکنے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ ریاست کے چوراچاندپور ضلع میں پیر (30 جون) کو نامعلوم بندوق برداروں نے 4 لوگوں کو گولی مار…

سماجواد نہیں، نمازواد‘ بیان پر منوج جھا کا سخت ردعمل

بی جے پی ترجمان سدھانشو ترویدی کے ذریعہ مسلم منافرت پر مبنی ’سماجواد نہیں، نمازواد‘ تبصرہ کو آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ منوج جھا کا کہنا ہے کہ ملک میں اس…

کرناٹک کے سیاسی منظرنامے میں تبدیلی؟ شیوا کمار بن سکتے ہیں وزیر اعلیٰ؟ کانگریس ایم ایل اے کے بیان کے بعد قیاس آرائیاں زوروں پر

کرناٹک کا سیاسی منظر نامہ بدل سکتا ہے ، کانگریس ایم ایل اے ایچ اے اقبال حسین نے اشارہ دیا ہے کہ ڈپٹی چیف منسٹر ڈی کے شیوکمار جلد ہی چیف منسٹر بن سکتے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز نے خبر رساں…

بائیک ٹیکسی سواروں نے بھوک ہڑتال شروع کی

کرناٹک بھر میں سینکڑوں بائیک ٹیکسی سواروں نے اتوار 29 جون کو بھوک ہڑتال شروع کی، ریاستی حکومت کی طرف سے بائیک ٹیکسی خدمات پر لگاتار پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔ بنگلورو، میسور، منڈیا، داونگیرے اور رامان نگر میں احتجاجی…

اجین : رتھ یاترا کے دوران شاہی مسجد کی بے حرمتی ،گرفتاری نہ ہونے سےمسلمانوں میں ناراضگی

کھاتی سماج (او بی سی کمیونٹی) کی جگن ناتھ رتھ یاترا کے دوران جمعہ کی رات دیر گئے اجین میں فرقہ وارانہ کشیدگی اس وقت بھڑک اٹھی جب ہجوم میں سے نامعلوم افراد نے چھتری چوک میں واقع تاریخی شاہی…