غزہ جنگ بندی قرارداد: ہندوستان کے غیرجانبدار ووٹ پر کھرگے کا شدید ردعمل

نئی دہلی : اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد پر ہندوستان کے غیرجانب دار رویے کو لے کر کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…









