Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

مغربی بنگال کے چار شہری زبردستی بنگلہ دیش بھیجے گئے، بعد میں واپس لائے گئے!

مغربی بنگال کے چار شہریوں کو غیر قانونی تارکین وطن قرار دے کر بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (BSF) کی جانب سے زبردستی بنگلہ دیش دھکیلنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ان میں سے ایک شخص، محبوب شیخ، کو مہاراشٹر پولیس…

غزہ پر بھارتی حکومت کی خاموشی: کیا مودی حکومت خارجہ پالیسی سے پیچھے ہٹ رہی ہے؟

اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی قرار داد کو لے کر ووٹنگ معاملے میں ہندوستان کے رخ پر این سی پی (ایس پی) سربراہ نے اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی قرارداد پر…

لینڈنگ کے دوران لکھنؤ میں حجاج کرام کی فلائٹ کے نیچے سے نکلنے لگا دھواں

جدہ سے حجاج کرام کو لے کر لوٹے ایک طیارہ کی لکھنؤ واقع اموسی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران پہیہ سے چنگاری اور تیز دھواں نکلنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ کے پہیہ میں…

احمد آباد طیارہ حادثہ : کیا ‘مے ڈے’ کال کی اصل حقیقت اب سامنے آئے گی؟

گزشتہ دنوں احمد آباد سے لندن کے لیے پرواز بھرنے والے ایئر انڈیا کے طیارہ حادثہ کا زخم اب بھی تازہ ہے۔ کئی سنگین طور پر زخمی ہونے والوں کا علاج اسپتالوں میں جاری ہے اور حادثہ کی تحقیقات بھی…

بھٹکل میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش : کئی مکانوں کی چھتیں اڑگئیں ، 27 بجلی کھمبے گرے ، کئی علاقوں میں بجلی متأثر

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جمعرات سے جاری بارش نے آج تیز ہواؤں کے ساتھ شدت اختیار کرلی۔ دوپر کے وقت موسلادھار بارش کی وجہ سے کئی علاقوں سے نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ تیز ہواؤں نے کئی مکانات کی چھتیں اُڑا دیں، درخت…

کیدارناتھ جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار : پائلٹ سمیت سات افراد ہلاک

اتراکھنڈ کے کیدارناتھ دھام میں اتوار کی صبح ایک افسوسناک فضائی حادثہ پیش آیا جس میں پائلٹ سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب آریَن ایوی ایشن کا ایک ہیلی کاپٹر گپت کاشی…

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے جاری ، یروشلم دھماکوں سے لرز اٹھا ، جوہری مذاکرات منسوخ

ایران نے اتوار کو اسرائیل پر میزائلوں کی ایک نئی لہر داغ دی، کیونکہ دونوں ممالک مسلسل تیسرے دن سرحد پار سے حملوں میں مصروف ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے ہفتے کی صبح تقریباً 03:10 (2340 GMT) پر…