Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

 دہلی فسادات سازش معاملے میں دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارمایوسی

2020 دہلی فسادات  سازش کے معاملے میں آج دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام ،عمر خالد اور دیگر سات جیل میں بند ملزمین کی ضمانت کی عرضی  خارج کر دی اور انہیں ضمانت دینے سے انکار کر دیا ۔ہائی کورٹ…

ہائی کورٹ کے فیصلہ سے مایوس عمر خالد کے والد کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان

"پانچ سال جیل میں رکھنا انصاف نہیں” – والد کا موقف نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے عمر خالد کی ضمانت مسترد کرنے کے بعد ان کے والد ایس کیو آر الیاس نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا…

ہیمنت بسوا سرما کی دھمکیوں کے درمیان مولانا محمود مدنی کا آسام میں جرأت مندانہ دورہ ،کہا جاری رکھیں گے انصاف کی لڑائی

آسام میں ہمنتا بسوا سرما کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف جاری کارروائی کے درمیان جمعیۃ علمائے ہند مسلسل ان کی خبر گیر کر رہی ہے اور حکومت کی زیادتی کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے ۔ اسی سلسلے میں…

شفافیت، کرپشن پر قابو اور اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات : آر بی تمّاپور

بنگلورو : وزیر برائے آبکاری (ایکسائز) آر بی تمماپور نے کہا ہے کہ محکمہ آبکاری کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اصلاحی اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔آج ویدھان سودھا میں محکمہ آبکاری کی ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے…

ممبئی ٹرین دھماکہ: کمال احمد کو بری کرنے کافیصلہ اُن کی قبر پربلند آواز میں پڑھا گیا

۲۰۰۶ء کے ممبئی ٹرین بم دھماکہ کیس میںغلط طریقے سے پھنسائے گئے جن  ۱۲ ؍ ملزموں کو حال ہی میں ہائی کورٹ نے بری کیا ان   میں ایک نام کمال احمد وکیل احمد انصاری کا بھی تھا لیکن ستم…

بھٹکل : انفا کا شاندار تعلیمی ایوارڈ وثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) آزاد نگر فرینڈس ایسوسی ایشن (انفا) بھٹکل کی طرف سے تعلیمی سال 2023 سے 2025 تک تعلیمی میدان میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔ انفا کلب کے بالمقابل اتوار…

دہلی فسادات معاملہ :  پانچ سال انتظار کے بعد بھی عمرخالد کو ضمانت دینے سے انکار ،دو ماہ قبل عدالت نے محفوظ رکھا تھا فیصلہ

دہلی ہائی کورٹ نے آج عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی خارج کرنے کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ یعنی یو اے پی اے معاملہ میں 2 ستمبر کو طلبا لیڈر شرجیل امام…

انجمن بوائز ہائی اسکول میں کیریئر گائیڈنس ورکشاپ

کامیابی کسی تحفے کا نام نہیں بلکہ محنت اور لگن کا نام ہے بھٹکل (فکروخبر نیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں CIGI کے تعاون سے کیریئر گائیڈنس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس سے نویں اور دسویں کے طلبہ…