جے این یو کے طلبہ اور ٹیچروں پر دہشت گردانہ حملے کیا یہ 2020ء کا ہندستان ہے یا ہٹلر کی جرمنی ہے؟

عبدالعزیز ہندستان میں جمہوریت کو آمریت میں تبدیل کرنے کی کوشش میں دن بدن تیزی آرہی ہے۔ آر ایس ایس اور بی جے پی کا یقینا جمہوریت پر یقین نہیں ہے مگر دستوری جمہوریت کی وجہ سے آر ایس…









