رویش کمار کامسلمانانِ ہند سے سوال : تلخ حقیقت ودعوتِ فکر

الطاف حسین جنجوعہ چند روز قبل حسبِ عادت صبح موبائل فون پر وہاٹس ایپ پیغامات دیکھنے کے لئے ڈاٹا آن کیاتو، بیشتر گروپس میں ایک آڈیو شیئرکی گئی دیکھی، درجنوں اشخاص جس میں سیاسی لیڈران،وکلاء، ماہرین تعلیم، سماجی کارکنان وانتظامی…








