سرزمینِ بھٹکل سے اُمید کی ایک کرن

اسی طرح مذہبی،سماجی و تعلیمی بیداری پیدا کرنے کی غرض سے جن جن علاقوں کا دورہ کیا،وہاں مسلمانوں کو ایک خاص قسم کی کس مپرسی کی حالت میں پایا۔جہالت،ناخواندگی،مفلسی،غریبی،باہمی نفاق،عدمِ اتحاد،یہ وہ مسائل تھے جن سے ہر جگہ کے مسلمان…
