رکھتے ہیں عذر سب تو خطاکار کون ہے؟

یعنی گجراتیوں کی اکثریت کو 2002کے ہولوکاسٹ پر نہ کوئی احساس گناہ Guilt Consciousہے نہ پچھتاوا۔ مودی نے جو کچھ ہفتہ 13جولائی کو رائٹر کو انٹر ویودیتے ہوئے کہا ہے وہی بات گجرات کے سیاسی لیڈروں، دانشوروں اور عام باشندوں…

