ٹڈی دل اللہ کاقہر یا اللہ کا لشکر

از۔ محمدقمرانجم قادری فیضی ملک ہندوستان ابھی کوروناوائرس کی پریشانی سے اُبر بھی نہیں پایا،اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہندوستان کی عوام بیحال وپریشان نظر آرہی ہےاسی اثناء میں ٹڈی دلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیاہے،ہندوستان کے بہت…







