سپریم کورٹ ہی عوام کی امیدوں کاآخری مرکز

اورگذشتہ دنوں پھرملک کی عدالت عظمیٰ نے سیاست سے بدعنوانی کوپاک کرنے کے سلسلہ میں ایک قدم اور بڑھاتے ہوئے ووٹروں کویہ حق فراہم کیاکہ جس طرح ایک ووٹراپنے ووٹ سے کسی لیڈرکوایوان کارکن منتخب کرسکتاہے اسی طرح اسے یہ…

