ایسا ہونا چاہئے، ویسا ہونا چاہئے ۔۔۔۔ ایک خطرناک بیماری

ڈاکٹر علیم خان فلکی صدر سوشیوریفارمس سوسائٹی اتحاد ہونا چاہئے،ایجوکیشن ہونی چاہئے،مسلمانوں کو یہ کرنا چاہئے، وہ کرنا چاہیے۔جس سے بات کیجئے وہ”چاہئے چاہئے“ منہ پر پھینک کر جارہا ہے۔ یہ ایک ایسی بیماری ہے جولوگوں میں کرونا،…








