برطانوی اسکولوں میں عربی زبان سکھانے کی تجویز

برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ میں لینگویجز فار دا فیوچر کے عنوان سے شائع ہونے والی جائزہ رپورٹ کے مطابق، آئندہ 20 برسوں میں برطانیہ میں مینڈارن زبان کی مقبولیت کی شرح جرمن زبان کے مقابلے میں کہیں زیادہ تسلیم کی جائے…

