گھرکابھیدی لنکاڈھائے

امریکاکااصل مقصد القاعدہ یاطالبان کوشکست دینانہیں بلکہ افغانستان میں منشیات کاکاروبار،تیل وگیس سمیت معدنیات کے بڑے ذخائراس کانشانہ ہیں ۔این بی سی کادعویٰ ہے کہ امریکا۲۰۱۴ء میں انخلاء کے بعدافغانستان میں اپنے پندرہ ہزارفوجیوں اورسینکڑوں خفیہ اہلکاروں کی مددسے تیل…

