خس کم جہاں پاک

انہی افرادمیں سرِ فہرست ایریل شیرون تھاجو۱۱جنوری کواس دنیاسے اس طرح رخصت ہواکہ دنیابھرکے مشہور اخبارات نے اس کی موت پربڑی عبرتناک سرخیاں جمائی ہیں۔ایک اخبارکی سرخی ’’قصاب کوموت آہی گئی‘‘سے لگتاہے کہ ایڈیٹرکویہ ذاتِ کم ظرف اس دھرتی پر(مقابلتاًزیادہ…
