محرومئی احساس ‘ مٹا کیوں نہیں دیتے:غزل………از: محمد نعمانؔ اکرمی

فرعونیت سیسی کو کرنے کے لیے غرقموسی کسی مرسی کو بنا کیوں نہیں دیتے کہتی ہے یہ سفاکیت منصف دوراں مانگے جو جزا اس کو سزا کیوں نہیں دیتے ہے رزم گہہ مصر میں حق برسرپیکار باطل کو تہِ تیغ دبا کیوں…

