سعودیہ اور اسرائیل کے خفیہ رشتے اور حماس پر اس کے اثرات

سعودی عرب کے اس فیصلے سے بھی حماس کو شدیدجھٹکا لگا ہے ۔ حماس فکری طور پر اخوان سے جڑی ہوئی ہے لہذا سعودی عرب کے اس فیصلے سے حماس کے پاس صرف دو راستے ہیں یا تو اپنے آپ…

سعودی عرب کے اس فیصلے سے بھی حماس کو شدیدجھٹکا لگا ہے ۔ حماس فکری طور پر اخوان سے جڑی ہوئی ہے لہذا سعودی عرب کے اس فیصلے سے حماس کے پاس صرف دو راستے ہیں یا تو اپنے آپ…

اس مسجد کامقام و مرتبہ ان فضیلتوں کی وجہ سے دوچندہوجاتا ہے جو قرآن و حدیث میں مختلف پیرایہ میں وارد ہوئی ہیں۔صحابہ کرام، تابعین اور تبع تابعین اور اسلامی خلفاء نے بھی اس مسجد کی تعمیر، باز آبادکاری اور…

تیسرا کوئی اختیار(Option)نہیں ہے۔‘‘مسلم دنیا بالخصوص سعودی عرب اور پاکستان نے جب دہشت گردی مخالف عالمی مہم میں کوئی خاص دل چسپی نہیں دکھائی تو ان دونوں ممالک میں بھی بم دھماکے کرائے گئے اور انہیں بھی عملی طور پر…

ہم اپنی مرکزی حکومت کے وزیرداخلہ شری شندے سے یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اسی طرح تابوت بنواتے رہیں گے؟سی آرپی ایف اور بی ایس ایف کے جوانوں کو ان کی زندگی کا معاوضہ دیتے رہیں گے؟اور1962کی طرح…

اس مہم کے لئے کسی جیوتش نے اسے۹۱ جنوری ?۴۱۰۲ کا مہورت نکال کردیا۔ ادھر کانگریس سے پریشان اروند کیجریوال کواس سے اپنا پیچھا چھڑانے کیلئے بھی غالباً اسی جیوتش نے کیجریوال کو ۰۲ جنوری کا شبھ مہورت نکال کردے…


ملک شام کی سرزمین پہاڑوں اوروسیع صحراؤں کامجموعہ ہے،علوم جغرافیہ والے اسکے صحرا کو ’’صحرائے شام‘‘بھی کہتے ہیں۔ترکی سے شروع ہونے والاایک دریا ملک شام میں داخل ہوتا ہے جو یہاں کے لیے قدرتی پانی کا واحد بڑا ذریعہ ہے،1973میں…

بحرہندسے اٹھنے والی مون سون ہوائیں جون میں یہاں سے گزرتی ہیں تو اس ماہ کاموسم نسبتاََ خوشگوار رہتاہے۔یہ ملک افریقہ کے شہرت یافتہ جنگلات سے بھراہوا ہے۔’’ہوانگ نیشنل پارک‘‘یہاں کا بہت بڑا جنگلاتی منصوبہ ہے جس کا رقبہ پانچ…

مگر وقفہ وقفہ سے آزاد نظمیں بھی سامنے آرہی تھیں اور کسی حد تک توجہ بھی حاصل کر رہی تھیں۔آزاد نظم اور نثری نظم کو اس وقت بہت مقبولیت اور اعتبار حاصل ہوا۔جب میراجی اور ن۔م راشد نے اپنی انفرادیت…

ان کی رگوں میں جوانی کا کھولتا ہوا خون تھا۔ ان کا ضمیر بے دار ہوچکا تھا۔ آخرت کی نعمتوں پر ایسا یقین تھا ، جس کی نظیر ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ ایکبڑی تعداد ایسے جوانوں کے ساتھ آگئی…