وہ معصوم بچوں کی دل دوز چیخیں!

جن کی چیخوں سے فلسطین کی فضائیں گونج رہی ہیں،سیکڑوں گھڑوں کو مسمارکرکے ہزارہاخاندانوں کو بے گھرکردیاگیاہے،اب تک کی رپورٹ کے مطابق کم ازکم پچاس فلسطینی مسلمان شہید،جب کہ ساڑھے تین سو سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ،اسرائیل ۲۰۱۲ء میں…
