عراق وشام کا علاقہ جہاں مختلف مسلکوں اور فرقوں کا ظہور ہوا

اور رہے سہے کچھ علاقوں پر خلیفۂ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دور میں قبضہ ہوگیا۔ اسی زمانے میں ایران بھی خلافت اسلامی کے دائرے میں آیا۔ اسلامی مقبوضات میں شامل ہونے سے پہلے یہاں ایران…

