غیروں سے زیادہ نقصان اسلام کومسلمانوں سے ہورہاہے

یہی جنت کی وادیوں میں پہنچانے والامذہب ہے،اسی سے خداتک رسائی ہوتی ہے،اسی کے اصول میں زندگی کارازمضمرہے،اسی کے قوانین میں حیات کابھیدپوشیدہ ہے،اسی کے دستور میں ترقی کی راہیں اور نجات کی سبیل ہے،یہ حق کانقیب اور صداقت کاخطیب…
