پاکستان ہمارے صبروتحمل کا امتحان نہ لے

اس امرپرغورکیاجانا چاہیے کیونکہ پاکستان کواس وقت منھ توڑجواب کی اشدضرورت ہے اورہماراپڑوسی بھی یہی چاہتا ہے کہ اس کو بھرپورمن چاہی خوراک دی جائے۔ اس عمل سے یہ بھی واضح ہوجائے کہ ہم اینٹ کا جواب پتھرسے دیناجانتے ہیں…
