قصرسفیدکی اسلام دوستی؟

نائجیریا،شام،فلسطین،لیبیا،مالی،صومالیہ میں کئی لاکھ مارے جاچکے ،گویامارے جانے والے دہشتگردوں کی تعدادملینزمیں ہے۔پائپ لائن میں توکروڑوں ہوں گے اورابھی تویہ جنگ شروع ہوئی ہے ،نجانے کتنے ملین دہشتگرد(جنہیں امریکا دہشتگردقراردیتاہے) مزید مارے جانے ہیں۔سوال اوباماسے یہ ہے کہ ساری دنیاکے…
