معرکۂ کربلا اور شہادت حسینؓ رہتی دنیاتک عظیم پیغام ، اور دعوت وتبلیغ کا ایک اعلی نمونہ ۔

بلکہ پوری تاریخ کا رخ موڑھ دیا، اور ان کے چھوٹے بڑے اعزا واقربا نے دشمن کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر کہاتھا’’ عزت کی موت ذلت وخواری کی زندگی سے بہتر ہے‘‘ اور شہادت عظمی کا مرتبہ حاصل کرکے…

