اولیات فاروقی…(وہ امور جن کا آغاز تاریخ انسانی میں سب سے پہلے حضرت عمررضی اﷲ تعالی عنہ نے کیا)

گفتگومیں خطیبانہ اندازآپ کی ایک اور قابل ذکر خوبی تھی اور مکے ان چند لوگوں میں سے تھے جو پڑھنا لکھنا جانتے تھے۔آپ کی شخصیت کے بعض پہلؤں میں مزاج کی تند خوئی اور طبیعت کا کھردراپن تھااور آپ معاملات…

