ساری دنیا مسلمانوں کے خون کی پیاسی مگر ذمہ دارمسلمان نہیں تو کون؟

پاکستان پر اس کی بری نظر کیوں ہے؟ ایران کو تباہ وبرباد کرنے کی تیاریاں کیوں ہیں؟ ترکی کا نام سن کر اس پر وحشت کیوں طاری ہوجاتی ہے؟ ساری مغربی دنیا اسلام کے خلاف متحد کیوں ہوجاتی ہے؟ بھارت…

