۶؍دسمبر! بابری مسجد کی شہادت اور ممبئی کے مسلم کش فسادات کا المناک دن

بابری مسجد کی شہادت کو 22 برس بیت چکے ہیں۔ ممبئی کے مسلم کش فسادات بھی 22 سال پرانے ہوچکے ہیں اور ممبئی کے سلسلہ واربم دھماکے بھی۔ بابری مسجد نہ تعمیرہوئی ہے اورشایدنہ تعمیر ہوگی ‘ممبئی کے مسلم کش فسادات…
