مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل تاریخ کے آئینہ میں

۱۹۱۹ عیسوی میں انجمن اصلاح وترقی کے کچھ ممبران اس سے علیحدہ ہوئے، ۱۹۲۲ عیسوی میں مجلس تنظیم کے تعاون سے ٹاؤن میونسپلٹی کونسل بھٹکل کا انتخاب عمل میں آیا اور عالی مقام محترم اسماعیل بن حسن صدیقا ہندا(I.H.Siddiq) اس…
