حالات سے نا امید نہ ہوں (موجودہ حالات میں سوچنے کی بات )

تحریر۔ سید احمد ایاد ہاشم ندوی کورونا وباء کے لاک ڈاؤن کے باعث جہاں بہت سے لوگوں کی نوکریاں چلی گئیں، وہیں کسی کی تجارت ٹھپ پڑگئی تو کسی کی تنخواہ متاثر ہوئی ہے۔ الغرض ہر انسان کسی نہ کسی درجہ…






