خدارا ۔۔۔! قوم کی امانت ’جمعیۃ‘کے شیرازہ کو مجتمع کردیں !

معصوم بچوں کی معصومیت سے پڑے انہیں زندہ نذر آتش کیاگیا ۔۔۔اور وہ مسلمان عورتیں جن کی عفت کی گواہی معصوم فرشتے بھی دے سکتے تھے جو ساری زندگی عفت وپاکدامنی کی زندہ مثال بنی رہیں۔۔۔فرقہ پرستوں کے ذریعہ ان…
