د س منٹ میں تراویح، حافظ ریل بھی فیل

مختلف مسجدو ںمیں یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ اتنے دنوں میں قرآن مکمل کر لیا جائے گا۔ دس دنوں میں بھی مکمل ہوتا ہے، پندرہ دنوں میں بھی اور ۳۲ اور ۷۲ دنوں میں بھی۔ بہت سے کاروباری لوگ…

مختلف مسجدو ںمیں یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ اتنے دنوں میں قرآن مکمل کر لیا جائے گا۔ دس دنوں میں بھی مکمل ہوتا ہے، پندرہ دنوں میں بھی اور ۳۲ اور ۷۲ دنوں میں بھی۔ بہت سے کاروباری لوگ…

اس تصویر میں سنہری گنبد کی ایک ہشت پہلو عمارت دکھائی جا تی ہے اور عام لو گ اسے ہی مسجد الا قصیٰ سمجھتے ہیں جو کہ صحیح نہیں کیونکہ یہ تصویر گنبد الصخرا کی ہے جسے انگریزی میں Dome…

ائمہ کرام کے مسائل اور ان کی تنخواہوں کے مسئلے پر گذشتہ 22برس سے جدوجہد کی جارہی ہے افسوس اس بات کا ہے کہ جب کبھی اس مسئلہ پر سنجیدگی سے غور کرنے کا وقت آیا اس وقت مختلف جماعتوں…

حالانکہ حکومت مہاراشٹر کے مختلف النوع حکمناموں کے ذریعے یہ کوشش کی گئی ہیکہ جن مسلم امیدواروں کے اسکول کے داخلے میں ذات کا ذکر نہیں ہے ایسے مستحق امیدواروں کے تعلق سے کوئی راستہ نکالا جائے ۔ لہٰذا ۱۹…

آر ایس ایس کی طرف سے گاندھی جی کا قد کم کرنے کے لئے برابر کوشش ہوتی رہتی ہے۔ جہاں تک تقسیم کی بات ہے اس کی حقیقت یہ ہے کہ گاندھی جی بیشک اُس کے مخالف تھے۔ اگر مولانا…

اللہ سبحانہ تعلی نے مسجد اقصیٰ اور اس کے قرب و جوار کو با برکت بنایا اور اس کے با برکت ہونے کا تذکرہ نبیؑ ﷺ کی مکہ سے مدینہ ہجرت اور مسجد نبوی کی تعمیر سے بھی قبل کیا…

جس بہترین دن میں سورج طلوع ہوتا ہے وہ جمعہ کا دن ہے جس میں حضرت آدم پیدا کئے گئے جس دن میں حضرت آدم جنت میں داخل کئے گئے جس دن وہ جنت سے خارج کئے گئے اور قیامت…

وزیر خارجہ سشما سوراج پر للت مودی کی مدد کا الزام ہے ۔ وہ للت مودی جو کہ آئی پی ایل میں بدعنوانیوں کے ذریعے کروڑوں روپئے جمع کرنے کا ملزم ہے ۔الزام ہے کہ للت مودی کی بیو ی…

ہندوستان میں گذشتہ چھ دہائیوں کے دوران جس رفتار سے گرانی میں اضافہ ہوا اسی تیزی سے ذرائع آمدنی بھی بڑھے ہیں مثلاً تنخواہوں کی موجودہ شرح کو دیکھتے ہوئے آج کے اخراجات کا تناسب ماضی کے مقابلہ میں بہت…

سب جانتے ہیں کہ وہ ملک کا وزیر اعظم بننے کے خواہشمند رہے ہیں مگر انھیں لنگڑی مار کر مودی آگےنکل گئے۔ یہ بات اڈوانی کو ہضم نہیں ہوئی کہ جس شخص کو انھوں نے سیاست میں آگے بڑھایا اور…