راجہ ہو یا رنک یہاں تو سب ہیں چوکیدار

صبح ۵ بجے حملہ ہوا اور اس کے ۵ گھنٹے بعد چوکیدار یہ کہہ کر مدھیہ پردیش کے نیمچ شہر روانہ ہو گئے کہ ’’حالات قابو میں ہیں۔ میں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کرلی ہے اور ضروری احکامات صادر…

صبح ۵ بجے حملہ ہوا اور اس کے ۵ گھنٹے بعد چوکیدار یہ کہہ کر مدھیہ پردیش کے نیمچ شہر روانہ ہو گئے کہ ’’حالات قابو میں ہیں۔ میں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کرلی ہے اور ضروری احکامات صادر…

ادھر شاملی میں بھی بجرنگ دل کے لوگوں نے بچھڑا چوری کو بہانہ بناکر فرقہ وارانہ ماحول میں زہر گھولنے کی کوشش کی۔ اسی طرح بہرائچ میں فیس بک پوسٹ کے سبب حالات بگڑنے لگے مگر پولس نے مستعدی دکھاکر…

اسلام کے ان اعلیٰ اصولوں میں سے ایک بلاسودی بینک کاری بھی ہے جس کا تجربہ دنیا کے کئی مسلم ممالک میں کامیابی سے سرانجام پارہا ہے خاص طور پر سعودی عرب، کویت، عرب امارات اور پاکستان کے بعد ملیشیا…

ایسے میں دفاع کے ساتھ ساتھ کچھ دوسرے شعبوں میں بھی دونوں ممالک کے آگے بڑھنے کے امکانات ہیں۔ بھارت میں بسنے والے یہودیوں کو لگتا ہے کہ اسرائیل سے دوستی بھارت کے مفاد میں ہے۔کوچین کے ۵۹سالہ الیاس جوسیف…

حیرت انگیز اتفاق یہ ہے کہ ایسے حملے ممبئی دلی اور حیدرآباد میں ہی ہوتے ہیں۔احمدآباد کو بھی ملا لو تو یہی شہر انکاؤنٹرس کے بھی گڑھ ہیں۔یعقوب میمن کی پھانسی اور گرداس پور اٹیک کو بھی اسی تناظر میں…

آخرملک کے ۲۰؍کروڑ مسلمان کب تک تفرقہ میں رہیں گے۔اتحاد،ملّت کیلئے باعث رحمت ہے۔جماعت پراللہ کاہاتھ اوررحمت ہوتی ہے ایک ہوجائیں توبن سکتے ہیں خورشیدومبیںورنہ بکھرے ہوئے تاروں سے کیابات بنیںمقامی گردوپیش سے لیکرملکی اوربین الاقوامی سطح پرمسلمان ایک انتہائی…

ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ایک پورا دن اس پر بحث ہونا چاہئے کہ دہشت گردی کیا ہے؟ اور کون کیا کرنے کے بعد دہشت گرد ہوجاتا ہے؟ مثلاً ایک تو دہشت گردی وہ ہے جو گرداس پور میں…

وزارت خارجہ نے حالیہ سمجھوتہ کی تفصیل بتاتے ہوئے اس عہدسازمعاہدہ کودونوں ممالک کیلئے تاریخی قدم قراردیاہے۔جن کشیدہ حالات میں اس پیچیدہ مسئلے کو حلکیاگیاہے وہ آزادی کے بعدسے ہی زیر التواء تھااورموقع بموقع اس معاملے پردونوں ممالک کے درمیان…

اس کی نظیر تار یخ میں نہیں ملتی ۔ برما جنو ب مشر قی ایشا میں و ا قع ہے وہا ں پر سب سے ز یا دہ تعد اد بد ھ متو ں کی ہے اس کے علا وہ…

ایک سیریا ہی کو دیکھ لیجیے: کیسا لالہ زار منظر ہے، ہر طرف خون کا سیل رواں ہے، چیخ پکار ہے، بھوکے ننگے بچے، سسکتی بلکتی عورتیں، اجڑے شہر، اور ایک تباہ مسلم ملک۔ کیا یہی جہاد کا نتیجہ ہوتا…