فرقہ پرستی ، عدم رواداری اورنریندرمودی

طبقاتی بنیادپر سرکاری رویہ میں امتیازاورتعصب پرستی پر انہوں نے جو گرفت کی ہے اوراقلیتی مسائل کے ازالہ کی جو تجویزیں پیش کی ہیں وہ یقیناًقابل توجہ ہیں۔ چنانچہ ابھی ان پر دانشور طبقوں اورمیڈیا میں بحث جاری ہی تھی…

