بھارت کے ہائیکورٹ اسلاموفوبیا کےگواہ بن گئے !

از قلم : سمیع اللّٰہ خان ہندوستان کی تین بڑی عدالتوں بامبے ہائیکورٹ، مدراس ہائیکورٹ اور دہلی ہائیکورٹ نے تبلیغی جماعت کے خلاف دائر مقدمات پر مثبت موقف اختیار کرتے ہوئے سَنگھی پروپیگنڈے مسترد کردیے ہیں جس سے آرایس ایس…









