امانت و دیانت کے پیکر جناب غیاث الدین صاحب رخصت ہو گئے

تحریر. حافظ عمرسلیم ندوی انتہائی امین اور دیانت دار جناب غیاث الدین صاحب سید حسینا مرحوم جمعرات کی صبح بتاریخ 13 اگست 2020 ایک طویل علالت کے بعد اس دار فانی سے دار بقاء کی طرف کوچ کر گئے، انا للہ…









