بابری مسجداوربابائے قوم گاندھی جی کی شہادت میں ایک ہی ذہنیت ملوث تھی

۱۹۴۸؍میں مہاتماگاندھی کی شہادت ہوئی۔گاندھی جی باپوکومارنے،شہیدکرنے میں جوذہنیت کے لوگ شامل تھے وہی ہندوتواوادی سوچ وفکرکے افراد نے بابری مسجدکوڈھایا،شہیدکیا۔کُھلم کُھلاجگ ظاہرتھاکہ مہاتماگاندھی جی پرخونی حملہ ہوگا،کیوں کہ ان پرکئی بارخونی حملے ہندوتواوادیوں کے ہوچکے تھے۔جس طرح سے ہندوتوادی…

