جدیدیت ، مابعد جدیدیت اور عصری تقاضے

اس کے بعد ترقی پسندیوں نے اس میں زبردست انقلاب پیدا کیااور اکثر اصناف کو ایک نئی جہت اور سمت عطا کی۔ادب برائے ادب سے ادب برائے زندگی قرار دیا گیا۔حلقۂ ارباب ذوق کے حواریوں نے بھی اہم رول ادا…

اس کے بعد ترقی پسندیوں نے اس میں زبردست انقلاب پیدا کیااور اکثر اصناف کو ایک نئی جہت اور سمت عطا کی۔ادب برائے ادب سے ادب برائے زندگی قرار دیا گیا۔حلقۂ ارباب ذوق کے حواریوں نے بھی اہم رول ادا…

ترقی کو ناپنے کیلئے اس پیمانہ کا نظریہ 1990ء میں ایک پاکستانی ما ہر اقتصادیات محبوب الحق نے پیش کیا تھاجس کو اقوام متحدہ کی ذیلی تنظیم اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام نے قبول کر لیا ۔ اب ہر سال اس…

دو دن سے برابر اخبار اور ٹی وی چینل اس بحث میں الجھے ہوئے ہیں اور ہمیشہ کی طرح جیٹلی صاحب کی طرف سے جتنی جتنی صفائی دی جارہی ہے اتنا ہی معاملہ الجھتا جارہا ہے۔ بی جے پی کے…

اسلام میں تو ایسے عمل کو حرام قرار دیا گیا ہے ۔ حقیقت یہ ہے کہ اسلام کا جس نے بھی مطالعہ کیا ہے ، وہ اس امر سے بخوبی واقف ہے کہ اسلام کسی بھی بے گناہ، انسان پر…

یہ ماہ مقدس نبی رحمت ، امام کا ئنات ، فخر انسا نیت ، سید دو عالم ، اما م الا نبیا ء ، احمد مجتبیٰ محمد ﷺ کی اس دنیا میں آمد کی وجہ سے انتہا ئی اہمیت کا…

اور ان سب کے بیچ شامی شہریوں کاخون نیل و فرات سے لے کر آبنائے باسفورس تک کولالہ زارکیے ہوئے ہے،انسانی خون کی ارزانی کایہ جگرخراش منظرتاریخِ انسانی کا ہولناک ترین باب ہے،موجودہ ماحول میں ہونا یہ چاہیے تھا کہ…

اگر وہ اسلام دشمنی میں دنیا کو اسلا م کے خلاف محاذ آرا ء کرسکتے ہیں تو کیا مسلمان اسلام دوستی میں دنیا کو اسلام کے قریب نہیں کرسکتے ۔مگر مسلمان تو خود اسلام کے لئے وجہ شرمندگی بنتا جارہا…

اس بات کو اہمیت نہیں دی جاتی کہ جس برگزیدہ ہستی کی یاد میں پروگرام مرتب کیا جاتا ہے اس کی سیرت اور تعلیمات کیا ہیں اور ان کو اس طرح اجاگر کیا جائے جس سے مسلمانوں کی تربیت ہو…

جب کہ ان لاشعور میں آپ کی عظمت اور اسلام کی حقانیت بہر حال موجزن ہوتی ہے، مگر ان بختوں کی طبع اور حالات پر ضد اور حسد کا عنصر غالب ہوتا ہے، اور یہی حسد دین میں فساد ،یقین…

انسانی وسائل کی وزیر سمرتی ایرانی کا تعلق بھی گجرات سے ہیاور بی جے پی کے بھیشم پتامہ لال کرشن اڈوانی کا حلقہ? انتخاب بھی گجرات ہی میں ہے۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ ۵۱ اگست ?۴۱۰۲ کو وزیراعظم نے…