آقا……ہم شرمندہ ہیں!

۔چنانچہ نبی امیﷺکے ساتھ آنے والے اس عالمگیرمذہب نے عرب کے جاہل وناخواندہ ماحول کوسب سے شائستہ ،بااخلاق متمدن اورساری دنیاکااستاذورہبربنادیا۔ دنیاکے تمام ہادی اورتمام انبیاء اپنی اپنی قوموں کیلئے جس قدرتعلیمات لے کرآئے تھے وہ سب کے سب اصولی…

