“ایک اوریوم جمہوریہ”” ہم نے کیا کھویا کیا پایا؟؟؟”

شہریوں میں مساوات قائم نہیں ہوپائے گا آئین کے رو سے جسے جو حق ملنا چاہئے اس کا ایک تہائی بھی نہیں مل پائے گا اور جنہیں باباصاحب نے برادران وطن کا بھائی قرار دیا تھا اور برابر کا حصہ…

شہریوں میں مساوات قائم نہیں ہوپائے گا آئین کے رو سے جسے جو حق ملنا چاہئے اس کا ایک تہائی بھی نہیں مل پائے گا اور جنہیں باباصاحب نے برادران وطن کا بھائی قرار دیا تھا اور برابر کا حصہ…

جس میں سے 900روپے کسان اور 2400روپے سرکار اداکرتی تھی۔سابق پالیسی میں انشورنس کا پریمیم فصل کا تخمینہ قیمت کا15فیصد سے کم نہیں تھا فصلوں کے لحاظ سے اداکرنا ہوتا تھا۔پوری فصل برباد ہونے پر بھی صرف15000روپے ہی مل پاتے تھے۔…

سچ تو یہ ہے کہ اے بی وی پی نے پہلیاے ایس اے کی تقریب پر دھاوا بولا اور پھراس کے صدر نے فیس بک پرانہیں قوم دشمن غنڈے لکھاجس کے لئیاسے تحریری معافی مانگنی پڑی تاکہ معاملہ رفع دفع…

جب تک بی جے پی کی حکومت نہیں بنی تھی اس وقت تک بھی کانگریسی لڑکوں کی اور کمیونسٹ لڑکوں کی تنظیم سے اس کا مقابلہ رہتا تھا اور جہاں کہیں بھی یونین کے الیکشن ہوتے تھے وہاں ان کے…

در حقیقت قانون سازی کاآغاز تومسٹر ریمزی میک ڈونالڈ کے وقت ہی ہو چکا تھا،جب وہ 1929میں برطانیہ کے وزیر اعظم بنے تھے، چنانچہ انہوں نے سائمن سرجن( Serjon Symon )کی سفارش پربرطانوی نژاد ہندکے آئین پر بات کرنے کے…

قومی جھنڈے کی تاریخ: اس کی تاریخ ہندوستا ن کی آزادی کے پہلے سے شروع ہوتی ہے۔سوامی ویویکانندکی آئرلینڈ کی ایک شاگردہ تھیں جنھوں نے ۱۹۰۴ ء میں پہلا قومی جھنڈا بنایا۔چونکہ ان کا نام’ سسٹر نویدتا‘تھا اس لیے اس…

وا لد محتر م کی طر ف سے شجر ہ نسب اس طر ح ہے ۔شیخ محی الدین عبد القا د ررحمتہ اللہ علیہ بن ابی صا لح مو سیٰ رحمتہ اللہ علیہ بن عبد اللہ الجیلی رحمتہ اللہ علیہ…

دوسری جانب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے وابستہ افراد اس معاملے کو ایک سیاسی مسئلہ بھی مان رہے ہیں۔اے ایم یو اولڈ بوائز ایسو سی ایشن کے جنرل سکریٹری بختیار یوسف اس پورے معاملے کو مرکزی حکومت کی نیت سے…

اِن سرفروشوں میں بہادرشاہ ظفرؔ ، بیگم حضرت محل، جنرل بخت روہیلہ، احمداللہ شاہ ، فیروزشاہ، مہارانی لکشمی بائی، نانا صاحب پیشوا، تاتیا ٹوپے، بابو کنور سنگھ سب کے فرمان ، خطوط اور مُہروں میں اردو ہی استعمال ہوتی تھی۔اردو…

گذشتہ دنوں جن چار لوگوں کو دہلی پولس کے اسپیشل سیل نے ممنوعہ تنظیم القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ، جن لوگوں پر ایمن الظواہری کے دست راست ہونے کا الزام لگایا ہے ان میں…