دین میں کوئی جبر نہیں اور لوجہاد کا الزام …. تجزیہ

تحریر:محمداورنگزیب مصباحی گڑھوا جھارکھنڈ (رکن:مجلس علمائے جھارکھنڈ) مکرمی! یوں تو پوری دنیا کے مسلمان چہار جانب یہود و نصاریٰ اور دیگر مذاہب کے سازشوں کے نرغے میں ہیں مگر فی الحال ہندوستان میں مسلمانوں پر…







