ہندوستان تمام مسلمانوں اور انسانوں کا آبائی وطن ہے

‘‘مفتی محمد الیاس قاسمی نے آر ایس ایس کے اس مطالبے کی کہ یہ ملک ’’ہندوراشٹر‘‘بنناچاہئے یہ کہہ کر حمایت بھی کی کہ ’’مسلمان ہندوراشٹر کے مخالف نہیں ہیں۔‘‘مزیدخباثت پھیلاتے ہوئے کہا کہ ’’جس طرح چین میں رہنے والا چینی،امریکہ…

