یمن ، عراق اور شام کے حالات مزید خطرناک موڑ اختیار کرتے جارہے ہیں

سعودی قیادت میں اتحادی فضائیہ کی جانب سے بمباری کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب حوثیوں کی جانب سے ایرانی امداد کے ذریعہ حملے کئے جارہے ہیں ، حوثی باغی بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے گھروں پر حملے…

