ٹیگور کی ’’میری یادیں ‘‘اور فہیم انور۔۔۔ بحیثیت اردو مترجم

مذکورہ بالا خیالات کو مد نظر رکھتے ہوئے فہیم انور نے رابندر ناتھ ٹیگور کی خود نوشت سوانح جیون شریتی (میری یادیں) کا بنگلہ زبان سے براہ راست اردو میں ترجمہ کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔حقیقتا ٹیگور کی…
