کیا کشمیر میں صحافت ’جرم‘ کا درجہ اختیار کر چکی ہے؟

افتخار گیلانی پچھلے ہفتے جب نوجوان کشمیری صحافی آصف سلطان کی پابجولاں تصویریں سوشل میڈیا پر گشت کر رہی تھیں، تو امید بندھی تھی کہ اظہار رائے کی آزادی کے علمبردار اس کا نوٹس لیکر کشمیر کی صحافتی برادری…







