حضرت بلال بن رباح رضی اﷲ تعالی عنہ عشق والے جسے کہتے ہیں بلالی دنیا

ڈاکٹر ساجد خاکوانی ابوعبداﷲحضرت بلالؓ حبشی،افریقی نسل کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں جو محسن انسانیتﷺ کے دست مبارک پر مشرف بہ اسلام ہوئے اور سابقون الاولون اصحاب نبیﷺمیں ان کاشمار ہوا۔آپ کے والدکانام ’’رباح‘‘اور والدہ محترمہ ’’حمامہ‘‘تھیں۔ان کے والدین…







