abdulfx87

abdulfx87

آتنکی حملے کیوں ہوتے ہیں؟!

محمدرضی احمدمصباحی 14؍فروری 2019(کشمیرکے پلوامہ میں ہوئے آتنک وادی حملے)کے بعدسے ابتک ذہن کوسکون نہیں ہے،قلبی طورپربہت زیادہ پریشان ہوں،باربارجلی ہوئی،بکھری ہوئی شہیدوطن کی لاشیں دماغ کے اسکرین پرسوارہوکرہتھوڑے مارتی ہے۔شہیدجوانوں کااجڑاہواگلشن دماغ کومضمحل کرڈالتاہے۔بہت کوشش کیاکہ ان کے خیالات…